Google — Year in Search 2019

Google — Year in Search 2019

SUBTITLE'S INFO:

Language: Urdu

Type: Human

Number of phrases: 51

Number of words: 370

Number of symbols: 1446

DOWNLOAD SUBTITLES:

DOWNLOAD AUDIO AND VIDEO:

SUBTITLES:

Subtitles prepared by human
00:00
تاریخ کے ہر دور میں، عدم یقین کے اوقات میں دنیا ہیروز تلاش کرتی ہے 2019 میں، ہیروز کی تلاش میں اضافہ ہوا [موسیقی چل رہی ہیں] [دنیا میں کس طرح کے سُپر ہیروز ہیں] بہادر کوسٹ گارڑ ہیروز جزائر اباکو پراتر رہے [حقیقی سپر ہیروز] پانچ نوجوان لڑکے بچاؤ کی ٹریمپولین بناتے ہیں [حقیقی سپر ہیروز] صرف دو گھنٹوں میں میراتھن دوڑنے والا پہلا [غیر معمولی طاقت والے لوگ] ہم نے وہ دیکھا جس کا دیکھنا ہم ناممکن سمجھتے تھے کتوں کی ریلے اندھے رنر ٹام پینک کو [بے نام ہیروز] فنش لائن کے پار لیڈ کرے گی [بے نام ہیروز] نیکلس مہوت فرنچ اوپن میں ہار گئے [غیر متوقع ہیروز] لیکن پھر اُن کا سات سالہ بیٹا [غیر متوقع ہیروز] اپنے باپ سے گلے لگنے کورٹ میں دوڑا [غیر متوقع ہیروز] [ملکائیں] (ہجوم تالیاں بجاتے ہوئے) [ملکائیں] وہ اور اسکی بہن ہیرو ہیں [ملکائیں] بہت سی چھوٹی بچیوں کے لیے میں اپنی عظیم ماں کا شکریہ ادا کرتا ہوں [سُپرمام] وہ میری ہیرو ہے دو... میں آپ سے پیار کرتا ہوں .....تین (بچے کی ناقابل فہم باتیں) [سُپر ڈیڈ] بالکل وہی جو میں سوچ رہا تھا [سُپر ڈیڈ] [سُپر ہیروز جو اُڑ سکتے ہیں]
01:06
جب آپ بالکل آزاد ہوتے ہیں یہ دنیا کا بہترین احساس ہے [ہیروز کیسے دکھتے ہیں] یہ سلی سلن برگر ہے [سبھی ہیروز کیپ نہیں پہنتے] پیزا کا [سبھی ہیروز کیپ نہیں پہنتے] میری فیملی گرانٹ بنا رہی ہے [ایک فرد کو کیا چیز ہیرو بناتی ہے] طلباء کے قرض ختم کرنے کیلئے ہم جانتے ہیں کیا صحیح ہے [ایک فرد کو کیا چیز ہیرو بناتی ہے] اور کیا ضروری میں یہ کر کے ہی رہوں گا کون کہتا ہے میں نہیں کر سکتا؟ کوئی نہیں! یہ دیکھیے مقابلہ میں کبھی نہیں کیا گیا (مجمع تالیاں بجاتا ہے) [موسیقی] کیٹیگری آپ سب سے محبت کرنا ہے، محبت اپنی ہمت، بصیرت اور دل استعمال کریں [کیا کوئی بھی ہیرو بن سکتا ہے] درست کرنے، اور بہتری کیلئے [کیا کوئی بھی ہیرو بن سکتا ہے] ہمدردی جتانے، منسلک ہونے کیلئے [کیا کوئی بھی ہیرو بن سکتا ہے] کیونکہ زندگی گزارنا کسی بڑے مقصد کیلئے ایک ہیرو کا سفر ہے [ہر اس فرد کیلئے جو اپنی قوت دوسروں کو تقویت دینے کیلئے استعمال کرتا ہے] [تلاش کریں]

DOWNLOAD SUBTITLES: