Congratulations

Congratulations

SUBTITLE'S INFO:

Language: Urdu

Type: Robot

Number of phrases: 70

Number of words: 552

Number of symbols: 1930

DOWNLOAD SUBTITLES:

DOWNLOAD AUDIO AND VIDEO:

SUBTITLES:

Subtitles generated by robot
00:00
[پر جوش موسیقی] ٹی سیریز!! ہاں!! یہ تمہارا بڑا دن ہے! وووووو! اعلی کام کیا ہے مجھے معلوم ہے کہ ہمارے مابین اختلاف تھے، مگر آج میں تمہیں کہنا چاہتا ہوں! مبارک ہو! جشن مناو پورا دن موج مستی کرو مجھے پتا ہے کہ تم منتظر تھے مبارک ہو! جشن مناو میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ تم زبردست ہو! اوے مبارک ہو، تمہاری کارپورییشن کو ایک سویدش لڑکے کو ہرانے میں بس کروڑوں ایشیائ افراد لگے ہاں تم نے کر لیا شاباش، اور بس تمہیں ایک بہت بڑی کارپریٹ کمپنی اور بالیووڈ کے سارے گانوں کی ضرورت پڑی اول نمبر پر ہو امید ہے کوئ غلطی نہیں کی ہو گی جیسے گانے چرا کر اپنے کاروبار کا آغاز کرنا اوہ! تمہیں لگا ہمیں خبر نی ہو گی؟ وکیپیڈیا پر سامنے لکھا ہے میڈیا تمہارے ماضی کو تمہارے لیے مشکل بناے گا تو تیار رہنا یقینا تم کوئ غیر قانونی کام تو نہیں کر رہے ہو گے ہاں اور غنڈوں کے مافیا سے تو کوئ تکرار تو کی ہی نہیں ہو گی؟ قانونی وجوہات کو سامنے رکھتے ہوے واضع کر دوں کہ مزاق کر رہا ہوں سہی بات ہے بھارتی غنڈوں
01:09
مزاق کر رہا ہوں، مجھے قتل نا کر دینا انڈیا جو تم پر میں نے لطیفے بناے ان کے لیے معاف کرنا، تم بہترین ہو مجھے اپنے انڈین بھائوں سے پیار ہے بومبے سے لے کر بنگلادیش تک میں تمہارے لئے دنیا بھر سے لڑ سکتا ہوں پورے زور سے قتل عام کروں گا میرا نام ہٹ- مبارک ہو، جشن مناو سارا دن موج مناو، تم اس دن کے منتظر تھے مبارک ہو! جشن مناو! میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ تم زبردست ہو! مبارک ہو! مبارک ہو! مجھے یہ خط ملا ہمممم یہ کیا ہے مجھے یہ قانونی کاروائ کرنے کی دھمکی دے رہے ہو ٹی سیریز؟ ٹٹی رکنے کا کہا تو برا ہی منا گئے! مگر جاہل ایک بات سمجھو، یہ تمہے بدنام نہیں کرتا ٹی سیریز میرا لن کھاو، بدنامی کا سبب نہیں!! میرے سویڈیش کوفتے کھاو! بدنامی نہیں ہے!! ہندوستانیوں کے دماغ میں ٹٹی بھری ہوئ ہے! یہ تو سراسر نسل پرست جھوٹ ہے! لیکن پھر بھی اس سے سن کی بدنامی نہیں ہوتی! اچھا تو انڈیا کو یوٹیوب چلانی آگئ؟ عمدہ! اب یہ ذات پرست نظام بھی ہٹا ہی دو، نہیں؟ اف! شاید اشتہار بازی سے ہندوستان کی غربت مٹ جاے؟
02:32
مگر ٹی سیریز کے ماضی کو دیکھا جاے، تو یہ کبھی نہیں ہو گا! غریبوں سے ہمارا کیا لینا دینا؟ ہم تو مستی کرنے آے ہیں! نو سالہ فوج کے ساتھ بوتل شوتل کھولنے آے ہیں! شراب کی بوتل نہیں، اصل میں ہم کاما کازیوں کی طرح گرنے لگے ہیں! تو وقت آ گیا، میرا ساتھ دینے کا شکریہ، اس دن سے جب میں کچھ نہیں تھا ہاں، مزہ تو بہت آیا مگر یہ فیلیکس آرود الف شیلبرگ کا اختتام ہے ہر طرح کی مشکل میں اور تبدیلی میں آپ سب میرے ساتھ رہے مجھے دنیا میں اس سے بہتر فوج نہیں ملے گی، جو مجھے دیکھے سفر اچھا تھا، مگر اب جب آپ مجھے پھر بھی سن سکتے ہیں یہ میری بطور اول نمبر کے چینل کی آخری برو فسٹ مبارک ہو، جشن مناو موج مناو پورا دن، اسی کے تو منتظر تھے (ہاں موج!) اتنا بڑا دن ہے، مبارک ہو ٹی سیریز! پیوڈی پاے، تہہ دل سے شکریا (مسٹر بیسٹ تالی بجاتے ہوے)

DOWNLOAD SUBTITLES: